• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی سائسندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو کورونا ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ماسک برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی نےتیارکیا ہے، اینٹی وائرل ماسک کورونا اور انفلوئنزا کے وائرس کو ختم کرے گا۔

ماسک میں نانو کاپر کی تہہ لگائی گئی ہےجو وائرس کاخاتمہ کرےگی۔

یہ اینٹی وائرل ماسک اگلےماہ عوام کیلئےدستیاب ہوگا۔

تازہ ترین