• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمیع اسلم قائداعظم ٹرافی سے دستبردار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن پالیسی سے ناراض ٹیسٹ اوپنر سمیع اسلم دلبرداشتہ ہوکر امریکا شفٹ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں ان کو اچھا کنٹریکٹ مل گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمیع اسلم نے بلوچستان کی جانب سے قائداعظم کے چوتھے رائونڈ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سمیع اسلم نے اپنے فیصلے سے ٹیم منیجمنٹ کو آگاہ کر دیاہے۔سمیع اسلم آئندہ چند روز میں اپنے مستقبل کا اعلان کریں گے ۔

تازہ ترین