اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے بعد افغانستان کا دورہ بھی سابق سربراہان کی نسبت کم خرچ میں مکمل کیا۔
وزیراعظم نے کابل کادورہ صرف11ہزار امریکی ڈالرز میں مکمل کیا جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے2015میں دورہ افغانستان58000ہزار ڈالرز میں کیا۔
راجا پرویز اشرف کا 2012میں دورہ افغانستان قومی خزانے کو51000ڈالرز میں پڑا تھا۔
سابق صدرآصف زرداری نے بھی 2009میں44000ہزارڈالرزکی خطیررقم خرچ کی۔