• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے 2018کے الیکشن کو کووڈ 18قرار دیدیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ماسک کورونا سے بچاتا ہے، ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اور جدوجہد آپ کوکووڈ 18 اور مستقبل میں ہونے والی اس جیسی کوششوں سے بچاتا ہے۔مریم نواز نے مزید لکھا کہ خود کو اور اپنے ووٹ کو بچائیے، ووٹ پر ڈاکہ نامنظور۔

تازہ ترین