• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این آئی سی وی ڈی، پیڈیاٹرک کارڈیالوجی وارڈ کی تزئین و آرائش کیلئے معاہدہ

کراچی(جنگ نیوز) این آئی سی وی ڈی کراچی میں پیڈیاٹرک کارڈیا لوجی کی تزئین و آرائش اور ساز و سامان کیلئے معاہدے کے تحت جدید سہولتیں فراہم کی جائینگی، معاہدے پر این آئی سی وی ڈی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ندیم قمر، پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عبدالستا ر شیخ، امریکن پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم کے شریک بانی و چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا اور امریکن پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم کے شریک بانی و سیکریٹری جنرل ناصر وجاہت نے دستخط کیے۔

تازہ ترین