یونیورسٹی آف ٹیکساس کے 27 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ، جامعات میں تشویش کی لہر
یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن (UTA) کی صدر نے آج اپنے زیرِ تعلیم تمام طلبہ اور عملے کو ایک ہنگامی ای میل کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ امریکی حکومت نے یونیورسٹی سے منسلک 27 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے ہیں(واضح رہے کہ یہ صرف ایک یونیورسٹی کے اعداد شمار ہیں)۔