• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز باکسنگ: اقراء، عافیہ، سحر کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ویمن باکسنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز 26کے جی میں اقراء اختر،34 کے جی میں عافیہ، 36 کے جی میں سحر،38 کے جی میں سمیعہ نے کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین