• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوویڈ-19ویکسین پرجرمنی کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تیار ہیں :چینی صدر

بیجنگ (شِنہوا)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک کوویڈ- 19ویکسین کے حوالے سے جرمنی کے ساتھ تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط کرنے کیلئے تیار ہے۔صدر شی نے ان خیالات کا اظہارجرمن چانسلر اینگلا مرکل سے فون پر گفتگو کے دوران کیا۔
تازہ ترین