• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کی مزید کمی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد1815ڈالر سے کم ہو کر 1809ڈالر فی اونس پر آگئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10ہزار 300روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 172روپے کی کمی سے 94ہزار 564روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1180روپے فی تولہ پر برقرار رہی ہے۔

تازہ ترین