• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ محمد، نیتن یاہو کیلئے امن انعام کی تجویز

کراچی (جنگ نیوز) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی معاہدہ طے کرنے میں کردار پر صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے نام نوبل امن انعام کے لیے تجویز کردیئے گئے ہیں۔ نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1998ء میں نوبل انعام پانے والے لارڈ ڈیوڈ ٹریمبل نے منگل کے روز ان دونوں لیڈروں کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔

تازہ ترین