• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خادم رضوی سچے عاشق رسول ؐ تھے،اعجاز چوہدری ،علی امتیاز وڑائچ

لاہور(خصوصی رپورٹر)اعجازاحمدچوہدری کی قیادت میں تحریک انصاف کا وفد مرحوم علامہ خادم حسین رضوی کے مدرسہ ملتان روڈ گئے، وفد میں علی امتیاز وڑائچ، سینئر نائب صدر عامر گجرسمیت دیگر ہمراہ تھے، اعجازاحمدچوہدری نے سعد رضوی سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اعجازاحمدچوہدری نےکہا کہ علامہ حادم حسین رضوی سچے عاشق رسول ؐتھے، ۔ علاوہ ازیں انہوں نےکہاکہ عوام کورونا سے بچنے کے لئے سختی سے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔
تازہ ترین