• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں آئی سی یو سپیشل کیئر یونٹ اور وارڈز کا افتتاح آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال میں 24 بیڈز آئی سی یو، 20 بیڈز سپیشل کیئر یونٹ اور 20 بیڈز پر مشتمل وارڈز کا افتتاح آج جمعرات کو صبح دس بجے ہوگا بمقام فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال میں ہوگا ۔ افتتاح ہسپتال کے عملے سویپر، نرس، فارما سسٹس، پیرا میڈیکس، ڈاکٹر اور انتظامی عملے کے ذریعے کیا جائے گا۔
تازہ ترین