کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میںجمعرات کو موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت6،بارکھان7، دالبندین6، گوادر19، قلات5، خضدار6، لسبیلہ19، نوکنڈی12، سبی 14،تربت 17،ژوب1اور زیارت میں 1ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاگذشتہ روز لسبیلہ 23، اورماڑہ 10، خضدار 06، کوئٹہ 05، ، ژوب، تربت 03،جیوانی، گوادر 02 اور دالبندین میں 1ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،آج جمعرات کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہیگا۔