• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ہماری سیکورٹی گارڈ کی نوکری ہے۔ہم ڈیوٹی دیتے ہیں۔جگہ چھوڑتے ہیں تو چوری یا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔جگہ پر رہیں تو جمعہ کی نماز نہیں پڑھ سکتے ،اس حوالے سے ہمارے لیے کیا حکم ہے؟

جواب:۔جس طرح اور ضروریات کھانا، بیت الخلاء وغیرہ کے لیے شفٹوں کی ترتیب بنائی جاتی ہے اس طرح نماز کے لیے بھی کوئی نظم مقرر کیاجائے۔ڈیوٹی کی وجہ سے جمعہ یا کوئی نماز چھوڑنا جائز نہ ہوگا۔

تازہ ترین