سیاست میں ہیں ان کے قد برابر
نہ گردانے کوئی دونوں کو پِدّی
انہیں مشکل ہے سمجھانا بجھانا
حکومت بھی، اپوزیشن بھی ضِدّی
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ہم دیکھیں گے کہ یہ معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے، امید ہے کہ ہم جنگ کے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
عباس عراقچی کا دورۂ چین کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ واقعے کے ذمے دار 9 افراد کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
معاذ صداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔
موسیقار کے بیان کے بعد مداح قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ اریجیت سنگھ نے بھی اسی وجہ سے فلمی موسیقی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہو گا۔
نیا بل صدر ٹرمپ کو روسی تیل اور گیس کے بڑے خریدار ممالک پر 100 فیصد تک اضافی محصولات عائد کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
شہرِ قائد کے ساحلی علاقوں میں اچانک پھیلنے والی ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آ گئی۔
4 منٹ کی ویڈیو میں طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر اور اس کے ملبے کو شعلوں میں جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی۔
کراچی میں اسنیپ چیکنگ کے دوران چوری شدہ گاڑیاں بر آمد، کاٹھیاواڑی گینگ سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
باراک اوباما نے انسٹاگرام پر سنی کی متعدد تصاویر شیئر کر دیں۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے خوف تھا کہ میرے منگیتر حمزہ مجھے چھوڑ دیں گے۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
کرس وان ہولن نے سوال اٹھایا ہے کہ غزہ میں جاری تشدد کے دوران امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے فوجی کارروائیوں کی مالی معاونت کیوں کی جا رہی ہے؟
سربراہ اوپن اے آئی کا یہ بیان مصنوعی ذہانت کی سرکردہ کمپنیوں پر بڑھتی ہوئی تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی اتھارٹی کے حکام اور تنظیمِ آزادیٔ فلسطین کے ارکان پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔