• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابا گورو نانک دیو جی جنم دن، سکھ یاتری آج پاکستان آئیں گے

اسلام آ باد( نمائندہ جنگ) با با گورو نانک دیو جی کے591ویں جنم دن کی تقریبات کے لیے بھارت سے سیکڑوں سکھ یاتری آج پاکستان آئیں گے ،ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے مطابق سکھ یاتری آج واہگہ بارڈ کے راستے پیدل پاکستان داخل ہوں گے، جہاں پرایڈیشنل سیکرٹری شرانئز طارق وزیر، پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے ممبران اور دیگر بورڈ حکام سکھ یاتریوں کا استقبال کریں گے یاتریوں کی آمد پر حکومت SOPپر مکمل عملدآمد کروایا جائے گا ۔

تازہ ترین