• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری ہاؤسنگ، چیئرمین پی ایچ اے شہر کی خوبصورتی کیلئے مشترکہ اقدامات پر متفق

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ہاؤسنگ لیاقت علی چٹھہ کی چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ سے ملاقات پی ایچ اے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیااور تمام سٹیک ہولڈر زکوساتھ لے کر چلنے پر اتفاق ۔سیکرٹری ہاؤسنگ نے مزید کہا کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کے لیے مشترکہ اقدامات کریں گے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے چوکوں کو بھی بہتر کریں گے۔لیاقت علی چٹھہ نے مزید کہا کہ گرین بیلٹس اور پارکوں کی تزئین وآرائش جاری ہے۔
تازہ ترین