ٹرمپ ایران میں سیاسی عدم استحکام اور تشدد کو بھڑکا رہے ہیں، امیر سعید ایروانی
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی کا اپنے خط میں کہنا ہے کہ ٹرمپ سیاسی عدم استحکام اور تشدد کو بھڑکا رہے ہیں، ٹرمپ ایران کی خودمختاری، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کےذمہ دارہیں۔