• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

144 منزلہ عمارت 10 سیکنڈ میں ملبے کا ڈھیر بن گئی


ابو ظہبی میں مینا بندرگاہ کے علاقے میں قائم 144 منزلہ مینا پلازہ ٹاور کو منہدم کر دیا گیا۔

اس کارروائی میں صرف 10 سیکنڈ کا وقت لگا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اس دوران بندرگاہ کے علاقے میں قائم تمام دکانوں اور مارکیٹس کو شام 4 بجے تک عارضی طور پر بند رکھا گیا۔

حکام کے مطابق عمارت کا انہدام بندرگاہ کی تعمیرِ نو و آرائش کے پروجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے۔

تازہ ترین