• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈوالہ یار :کورونا کی دوسری لہر 90 سے زائد افراد وائرس کا شکار

ٹنڈوالہ یار(نامہ نگار)سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی محکمہ ہیلتھ کے ڈاکٹرز وٹیکنیشن کورونا کی زد میں ضلع میں90سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں ایس اوپیز پر عمل کرکے اس بیماری سے بچا سکتا ہے ، ڈپٹی کمشنر رشید احمد زرداری کے مطابق کورونا کی دوسری لہر نے محکمہ صحت کے 4ڈاکٹرز اور عملے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

تازہ ترین