• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کا مقصد جلسوں کے ذریعے کرونا پھیلانا ہے، خرم شیرزمان

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سند ھ اسمبلی خرم شیر زمان نے انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کا پیسہ لوٹنے والا کرپٹ ٹولہ کچھ بھی کر لے ان کو این آر او نہیں ملے گا۔ پی ڈی ایم کا مقصد جلسے جلوسوں کے ذریعے ملک میں کرونا کو پھیلانا ہے۔

تازہ ترین