• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے نیشنل بینک نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ 20 رکنی ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل عبدالعزیز کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمدعمر، یاسر علی، مصبا الحسن، بابرعلی، منیر آفتاب، زین العباین، عادل احمد، عامر صدیقی، داود جاوید، جاوید حمزہ، ثناء اللہ، سلمان رحیم، وسیم قادر، شیرمحمد، مقبول، عدنان نظیر، شیر علی، محمد ذیشان، باسط علی، مینجر قمرعلی اور کوچ غلام شبیرجبکہ دیگر آفیشلز میں سید ناصرعلی، زاہد تاج،، ندیم ستار، اورفصیع الرحمن شامل ہیں۔ نیشنل چیلنج کپ فٹ بال 30 نومبر تا20 دسمبرکولاہور میں ہوگا۔

تازہ ترین