کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر16 قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پیر کوبلوچستان اےنے اسلام آباد کو 1-2 ، کے پی کے اے نے پنجاب بی کو 0-4 اورکے پی کے بی نےآزاد جموں و کشمیر کو 1-5 سے کے پی کے بی کو شکست دے دی۔
خبرایجنسی کے مطابق اعلامیے میں یہ بھی کیا گیا ہے کہ ایران کےپاس کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں ہونا چاہیے۔ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
چین نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا کا دورہ مختصر کرکے واپس امریکا جارہے ہیں جہاں انہوں نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا وائٹ ہاؤس کے سیچوئشن روم میں اجلاس بلالیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے خط میں آگاہ کیا ہے کہ وہ حق دفاع میں متناسب دفاعی آپریشنز انجام دے رہا ہے جن کا مقصد فوجی اہداف اور اس سے منسلک انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانا ہے۔
ایران نے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا ۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے ملٹری ری فیولنگ جہازوں کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ بھیجی ہے۔
انسانوں جانوں کا ضیاع شرم کی بات ہے، ایران کسی صورت نیوکلیئر ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا۔
صدر ٹرمپ ان تمام بڑے خارجہ پالیسی معاملات میں ناکام ہوگئے ہیں جنہیں حل کرنے کا انہوں نے وعدہ کیا تھا:کرسچئین امان پور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کو حتمی شکل دینے کی دستاویز پر دستخط کردیے ہیں۔
صحافیوں کی عالمی تمظیم CPJ کی جانب سے بھی ایرانی ٹی وی چینل پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
پاسداران انقلاب کی ائرو اسپیس فورس نے اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تازہ حملے ان مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر کیے گئے ہیں جو اسرائیل کے زیر تسلط ہیں۔
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کر دی۔
سیکریٹری خزانہ امداد بوسال کا کہنا ہے اگر بین االاقومی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو اس کے اثرات صارفین کو منتقل کیے جائیں گے،
عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔