• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کی بندش، ہزاروں محنت کش بے روز گار

سیہون شریف(نامہ نگار) لاک ڈاؤن نے ہزاروں محنت کشوں کی رندگی اجیرن بنادی، سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کےمزار بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں دیہاڑی پر محنت مزدوری کرنے والے محنت کش بھوک وافلاس کے شکار ہوگئے۔ مزار قلندر کو مزید بند رکھا گیا تو لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہونگے۔ سیہون کی سیاسی، سماجی ،سول سوسا ئٹی اور محنت کش یونین کی طرف سے حکومت سندھ سے فیصلے پر نظر ٹانی کرنے کی اپیل، حکومت سندھ کی طرف سے کووڈ 19کی روک تھام کیلئے لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں سندھ بھر میں بیروزگاری میں اضافہ کردیا ہے۔

تازہ ترین