امریکی فیڈرل ریزروز کے سربراہ جیروم پاول (Jerome Powell) نے بھی ٹرمپ ٹیرف کے نتیجے میں افراط زر کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
کراچی کے علاقے یوپی موڑ کے قریب غیرملکی فوڈچین پر حملےکی کوشش، 4 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایران میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی لاشوں کو آج پاکستان کے حوالے کیا جائے گا، یہ لاشیں براستہ تفتان لائی جائیں گی۔
عباس عراقچی نے کہا کہ اسٹیو وٹکوف کی جانب سے متضاد بیان سننے کو ملا ہے، حقیقی مؤقف مذاکرات کی میز پر ہی واضح ہوگا۔
وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ دے دیا۔
نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا حالیہ دورۂ برطانیہ صحت کے حوالے سے ہے۔
چیچہ وطنی میں 6 سالہ طالبعلم اسکول کےاحاطے میں واقع بغیر ڈھکن کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔
پرواز کی روانگی کا چوتھی مرتبہ وقت رات 10 بجے دیا گیا لیکن بورڈنگ نہیں ہوئی۔
حرا مانی اپنی عمدہ اداکاری اور گلوکاری کی وجہ سے مداحوں میں کافی مقبول ہیں اور وہ اپنی زندگی کے معمولات اکثر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں
اسلام آباد پولیس نے ایک سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کو نوکری سے برخاست کردیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ میرے نزدیک بانی پی ٹی آئی جیل میں چھٹیاں منارہے ہیں۔
ڈاکٹر غلام سرور مہرخند نے ایوارڈ کو اپنی تحقیق کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورہ کے موقع پر اماراتی وزیر مملکت برائے دفاع سے ملاقات کی۔
’مجھے لگتا ہے کہ ہم ہر وقت موازنہ کرتے رہتے ہیں، چاہے وہ فلمیں ہوں، اداکار ہوں، یا کوئی بھی شریک اداکار۔ ہمیں ہر وقت موازنہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔‘
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنا نجی دورہ مکمل کر کے واپس پہنچے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 7 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 203 رنز کا ہدف دیا ہے۔