• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی، دو شادی ہالز سیل

ملتان(سٹاف رپورٹر) گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر صدر آبگینے خان نے ٹاؤن کمیٹی قادر پور راں 5 شادی ہالز کی چیکنگ کی، اس دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وی آئی پی میرج ہال اور جی ایم کینال میرج ہال سیل کردیا گیا، علاوہ ازیں مذکورہ دونوں میرج ہالز کے مالکان کے خلاف پولیس تھانہ قادر پور راں میں مقدمہ بھی درج کرادیا گیا۔
تازہ ترین