• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :سرچ آپریشن 13مشتبہ افراد گرفتار

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)سرچ آپریشن کے دوران  13مشتبہ افراد  کو گرفتار  کر لیا گیا ۔   پولیس نے جی ٹی روڈ کی آبادی پٹھان کالونی اور رچنا ٹاؤن میں سرچ آپریشن کرکے 13مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
تازہ ترین