• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، پیر محل کے اسکول میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، تین افسر ہٹادیئے گئے

لاہور(نمائندہ جنگ) پیر محل کےا سکول میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعات سامنے آنے کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او مہر آفتاب، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گلزار احمد، ڈپٹی ڈی ای او طارق محمود کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔اس قبل اے ای او اور سکول کے ٹیچر کو ہٹایا گیا تھا ۔تمام افسران کو محکمہ سکول ایجوکیشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین