• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کے مغربی شہر میں ایک گاڑی سے متعدد افراد کو کچلنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

پولیس کے مطابق 51 سالہ شخص نے اپنی کار سے متعدد افراد کو کچل دیا جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔

تازہ ترین