• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے 10 ڈاکٹروں کےتقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد اقبال ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفر گڑھ تعینات،ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی ایم ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ،ڈاکٹر امیر بخش ڈی ایچ او مظفر گڑھ،ڈاکٹر مختار سرور خان کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال،ڈاکٹر نعیم عطا ڈی ایچ او بہاولنگر،ڈاکٹر محمد اختر شہزاد ڈی ایچ او لودھراں،ڈاکٹر افضل احمد ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد، ڈاکٹر ریحان اظہر ڈی ایچ او حافظ آباد، ڈاکٹر اورنگزیب ملک چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خوشاب،ڈاکٹر محمد سہیل چودھری کو چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی روالپنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا،ڈاکٹر فائزہ کنول چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی روالپنڈی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
تازہ ترین