• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( نیوزرپورٹر )ایڈز کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی تقریب۔"سرنج نہیں - زندگی چاہیے" مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ،ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب نے کیا۔چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سعدیہ سہیل رانا کی بطور مہمان خصوصی جبکہ کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے صدارت کی لاہور میں منشیات کے عادی افراد کی سڑکوں، باغوں اور فٹ پاتھوں پر انجکشن کے بڑھتے ہوئے رحجان کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا۔ کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے کہا کہ سرنجوں کا استعمال منشیات کے بڑھنے کا سبب ہےʼانہوں نے کہا کہ ایڈز کے مریض دو لاکھ ہیں۔
تازہ ترین