ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اور ٹکٹ ہولڈر ملک آصف رفیق رجوانہ نے گزشتہ روز میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی اور میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف کی والدہ مرحومہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال بھی موجود تھے ۔