آپ آف لائن ہیں
پیر4؍جمادی الثانی 1442ھ 18؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

گال گلیڈی ایٹرز کپتان شاہد آفریدی کی خدمات سے محروم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لنکا پریمیئرلیگ میں تین لگاتار میچ ہارنے والی گال گلیڈی ایٹرز اپنے کپتان شاہد خان آفریدی کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ امکان ہے کہ ان کی جگہ کپتانی محمد عامر کریں گے۔شاہد خان آفریدی ذاتی وجوہات کی بنا پر لنکا پریمئیر لیگ چھوڑ کر کراچی واپس آرہے ہیں ۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ شاہد آفریدی بہت ایمرجنسی میں وطن آنا پڑرہا ہے۔صورت حال بہتر ہونے پر لنکا پریمئیر لیگ میں اپنی ٹیم کو جوائن کروں گا۔

اسپورٹس سے مزید