• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کاکورونا ٹیسٹ مثبت،گھر سےکام کرینگے

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ، وزارت قانون کی ترجمان کے مطابق فروغ نسیم نے کہاہے کہ میں کرونا کی ہلکی علامات محسوس کر رہا ہوں اس لئے کراچی میں اپنے گھر سے ہی سرکاری کام جاری رکھوں گا، انہوں نے قوم سے اپنی صحت کے لئے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔

تازہ ترین