• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار وغیرہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈاروغیرہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کردی ۔ بدھ کو سماعت کے دوران شریک ملزمان نعیم محمود اور منصور رضا پیش ہوئے جبکہ ملزمان کے وکیل قاضی مصباح ہائیکورٹ میں مصروفیات کے باعث پیش نہ ہو سکے ۔

تازہ ترین