• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراہیم حیدری میں ماہی گیر نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ابراہیم حیدری میں واقع گھر میں ماہی گیر 30 سالہ ہیر جی نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی،پولیس نے لاش جناح اسپتال منتقل کی،پو لیس کے مطابق متوفی نےقرض سے تنگ آکر خود کشی کی ہے ، وہ کئی روز سے پریشان تھالیکن پریشانی کا اظہار نہیں کرتا تھا،اہلخانہ کے مطابق متوفی کئی لوگوں کا مقروض ، قرض کی رقم ادا کرنے سے قاصر تھا۔

تازہ ترین