کراچی: پیزا شاپس کو لوٹنے کی انوکھی وارداتیں
کراچی میں گلستانِ جوہر سمیت دیگر علاقوں میں لوٹ مار کی انوکھی وارداتیں سامنے آئی ہیں، نوسر بازوں نے ریسٹورنٹ اور پیزا شاپس کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، نوسر باز 5ہزار کا نوٹ دے کر بقایا 9 ہزار روپے سے زائد کی رقم واپسے لے جاتے ہیں۔۔