• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی میں تین میچوں کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں جمعرات کو میچوں کے آغازسے قبل پی ایچ ایف کے سابق صدر میر ظفر اللہ خان جمالی کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، جمعرات کو پنجاب بی نے اسلام آباد کوکے پی کے اے نےر بلوچستان اےکوپنجاب سی نے آزاد جموں و کشمیر کو شکست دی، پنجاب ڈی اور سندھ بی کا میچ برابر رہا۔

تازہ ترین