گجرات (نمائندہ جنگ) ڈی سی او گجرات نے ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے ہیڈ ماسٹرشوکت کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دیدیا جبکہ بہترین تدریسی سہولیات پر گورنمنٹ سنٹر پرائمری سکول سدوال کے ہیڈ ماسٹرافتخار کو اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ۔