• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں300روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت 20روپے فی تولہ بڑھ گئی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 1831سے بڑھ کر 1839ڈالر فی اونس ہو گئی ہے لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300روپے فی تولہ کمی کے بعد ایک لاکھ 10ہزار 500روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کی کمی سے 94ہزار 736روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 20روپے فی تولہ کے اضافے سے 1220روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔

تازہ ترین