• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق بلاک گارڈن ٹائون کو ڈی سیل کرنیکا مطالبہ

لاہور (جنرل رپورٹر) گارڈن ٹائون لاہور کے طارق بلاک میں ایک بھی کورونا کا کیس نہیں جبکہ دو معمر افراد کی طبعی موت کو کورونا کیس قرار دے کر پورا بلاک سیل کر دیا گیا۔ علاقہ کے مکینوں نے کہا ہے کہ محکمہ صحت صرف مصدقہ رپورٹوں پرکارروائی کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ طارق بلاک کو فوری ڈی سیل کیا جائے۔
تازہ ترین