• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان میں پیٹرول سے بھرا ٹینکر لیک ہوگیا

رحیم یار خان میں خان پور سبزی منڈی کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹینکر لیک ہوگیا، ٹینکر میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول موجود ہے۔

ٹینکر کے لیک ہونے کے باعث پیٹرول سڑک پر پھیل گیا اور احتیاطی طور پر قریبی رہائشی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔

تازہ ترین