سوال 1۔ وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟
سوال:2۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟
سوال 3 ۔ وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے ؟
سوال 4۔ دنیا کے قدیم ترین حشرات الارض کا نام کیا ہے؟
سوال 5۔ اس آبی جانور کا نام بتائیں جس کے دانت اس کے پیٹ کے اندر ہوتے ہیں ؟
سوال 6۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو فضا میں کھڑاہوسکتا ہے؟
سوال 7۔ دنیا میں سات عجوبے ہیں ، پہلا عجوبہ کون سا ہے؟
سوال 8۔ سب سے تیز دوڑنے والا جانور کون سا ہے؟
سوال 9۔ دنیا میںر سب سے زیادہ گنا کہاں پیدا ہوتا ہے؟
سوال 10۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹے ملک کا نام بتائیں؟
سوال 11۔سب سے پہلے سورج کس ملک میں نکلتا ہے؟
سوال 12۔ قذافی اسٹیڈیم پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
سوال 13۔ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائداعظم تھے، پہلےصدر کون تھے؟
ذہنی آزمائش کے درست جوابات
جواب:1 ۔ جرمنی میں۔
جواب 2 ۔ چمگادڑ
جواب 3۔ کویت
جواب 4۔ لال بیگ
جواب 5۔ کیکڑا
جواب 6۔ شکرا
جواب 7۔ اہرام مصر
جواب 8۔ چیتا
جواب 9- کیوبا
جواب 10- مناکو
جواب 11۔ جاپان
جواب 12۔ لاہور
جواب 13۔ اسکندر مرزا
اپنی کہانیاں، نظمیں، لطائف، دلچسپ معلومات، تصویریں اور ڈرائنگ وغیرہ ہمیں درج ذیل پتے پر ارسال کریں
انچارج صفحہ ’’بچوں کا جنگ‘‘
روزنامہ جنگ،اخبار منزل، فرسٹ فلور، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی
bachonkajang@janggroup.com.pk