کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سیشن جج سریا ب ڈویژن طارق انور کا سی نے منشیات بر آمد ہونے کا جرم ثابت ہو نے پر ایک ملزم محمد کو 10سال قید اور 50ہزار روپے جر ما نے کی سزا کا حکم سنایا عدم ادائیگی پر مزید دو ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی استغاثہ کے مطابق ملزم محمد ابراہیم کو نیو سریاب پولیس نے کچھ عصہ قبل کلی شاہنواز سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کی تھی اور ان کے خلاف چالان عدالت میں پیش کیا تھا کو کو ملزم محمد ابراہیم سے نیو سر یا ب پولیس تھا نہ کے اہلکا روں نے دوران گشت کلی شاہنواز کے علا قے میں چرس بر آمد کر کے مقدمہ کا چا لا ن عدالت میں پیش کیا تھا ۔