• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیہ کے علاقے چوک اعظم میں 11 سالہ بچہ جنسی درندگی کا شکار ہوگیا، میڈیکل میں زیادتی ثابت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 2 اوباش ملزمان نے بچے کو اغواء کرکے زیر تعمیر مکان میں زیادتی کی نشانہ بنایا۔


میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوجانے کے بعد متاثرہ بچے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ دونوں مفرور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

تازہ ترین