• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Sargodha Court Issues Arrest Warrants Of 97 Shos
سرگودھا کی سیشن عدالتو ں نے 97 تھانیداروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتار ی جار ی کر دیئے ہیں ۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا عبدالنا صر اور ماتحت سیشن عدالتو ں نے زیر سماعت مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا باعث بننے اور عدالتی احکا ما ت کی پرواہ نہ کر نے پر 97 تھانیداروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتار ی جا ری کردیئے۔

پولیس حکام کو ہدایت جا ر ی کی گئی ہے کہ مقدمات کے فیصلو ں میں تاخیر کا سبب بننے والے تفتیشی پولیس افسران کے خلا ف کارروائی کی جا ئے ۔عدالت نے 5تھانیداروں کی تنخواہیں بھی روکنے دی ہیں ۔
تازہ ترین