پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
آئمہ بیگ نے اپنی بہن کی ڈھولکی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
گلوکارہ کے ڈانس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی کی درخواست خود نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کی تھی ۔
عید الاضحی قریب آتے ہی قربانی کے جانور چھیننے کی وارداتیں بھی ہونے لگیں۔
معروف امریکی اداکارہ، گلوکارہ، گیت نگار، پروڈیوسر اور بزنس وومین سلینا گومز پر ان دنوں کافی تنقید ہورہی ہے اس کی وجہ وہ اطلاعات ہیں ج کے مطابق انکی کمپنی اپنے اسٹاف کی تنخواہیں ادا کرنے میں ناکامی کے بعد لوگوں کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا ہے، جبکہ انکی والدہ نے قرض اتارنے کے لیے لون لیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کا خیر مقدم کیا ہے۔
لیکوفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی ) کی قیمت فروخت میں مئی کےلیے 13 اعشاریہ 64 فیصد کمی کی گئی ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر سے قبل مٹاپہ آپکے جوانی میں مرنے کے خطرات کو 75 فیصد تک بڑھا دیتا ہے، کیونکہ تیس برس سے قبل وزن بڑھنے سے امراض قلب اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے مرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کی 3 بڑی جماعتوں نے ناقابل بھروسہ قرار دیدیا۔
امریکا نے چین کو ایرانی تیل فروخت کرنے والے شپنگ نیٹ ورک پر پابندیاں لگا دیں۔
بھارتی سپریم کورٹ نے 21 ہزار کروڑ کی ہیروئن اسمگلنگ کیس کو لشکر طیبہ سے جوڑنے کو مسترد کردیا ہے۔
برطانیہ میں اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی فلسطینی تنظیم الحق نے پروزوں کی فراہمی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔
گڈانی کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک بس الٹ گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
محکمۂ داخلہ خیبر پختون خوا کا پراونشل ایکشن پلان سامنے آ گیا۔
بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نےکہا ہے کہ پاکستان کو مکمل آمریت میں دھکیل دیا گیا ہے۔
بھارتی سوشل میڈیا انفلونسرز نے اپنے ہی میڈیا چینلز کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔
بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی بھارتی میڈیا کی فیک نیوز پر برس پڑے، انہوں نے فیک نیوز کا اسکرین شاٹ لے کر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔