• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین بلوچستان کیلئے 58 ملین یورو دیگا، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) یورپی یونین نے بلوچستان کے لئے 58ملین یورو کی فراہمی کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ یہ اعانت یورپی یونین کی جانب سے پانی کی کمی اور بہتر تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کیلئے فراہم کی جا رہی ہے۔ یورپی یونین نے یونین کی سفیر اندرولا کمارینین کی معاہدے پر دستخط کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔

تازہ ترین