لاہور(خبرایجنسی) جلسے میں شرکت کے لئے روانگی سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے باز و پر امام ضامن باندھا گیا، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بائیں بازو پر امام ضامن باندھا۔
چیف انجینئر کا کہنا ہے کہ لیک ہونے والی لائن صرف اسکیم 33 کو پانی فراہم کرتی ہے۔
محققین نے موسیقی کا یہ انتہائی باریک آلہ نئی نینو لیتھوگرافی ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کےلیے تیار کیا ہے۔
پاکستان نے 1 اعشاریہ 9 بلین ڈالرز کا تاریخی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے۔
سابق نگراں وزیر خزانہ گوہر اعجاز نے ملک میں اقتصادی استحکا اور برآمدات کی ترقی کا روڈ میپ پیش کردیا۔
مزمل اسلم نے کہا کہ اس سال عید پر پہلی بار 30 فیصد مال مویشی کراچی سے واپس گئے۔
رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاویدنے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے زیادتی ہے۔
جامعہ کراچی حکام کے مطابق یونیورسٹی قبرستان جانے والا راستہ مکمل زیرآب آگیا ہے۔
بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔
پاکستان سے مستقل بھارت منتقل ہونے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا۔
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ارشد ندیم اسپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ریسکیو کے ذرائع کے مطابق حاصل پور کے علاقے چک 194 مراد میں 2 بہنوں میں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک بہن نے گھر میں رکھے پستول سے دوسری بہن کو گولی مار دی۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے حکمران اپنی لوٹ مار میں لگے ہوئے ہیں
کراچی چیمبر کے سابق صدر انجم نثار نے کہا ہے کہ حکومت متوازن بجٹ دے سکتی ہے، دو تین سال پہلے ملک ڈیفالٹ کی پوزیشن پر تھا۔