• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فارمولا تیار


پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کا فارمولا تیار کرلیا گیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن کیسے ہوگی؟ اس کے معاملات پالیسی میں طے کرلیے گئے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں  گفتگو کرتے ہوئے  ملک امین اسلم نے کہا کہ  الیکٹرک وہیکل کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے موٹر ويز پر اور درآمد کرنے پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ  مینو فیکچرز کو میک ان پاکستان کی طرف راغب کریں گے۔

تازہ ترین